ساہیوال، پریس کلب کے سامنے تھانہ غلہ منڈی کے ایس ایچ او کے خلاف خود سوزی کی کوشش کرنے والی عورت گرفتار
جمعرات 29 ستمبر 2016 18:03
ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 ستمبر - 2016ء) ساہیوال پریس کلب کے سامنے پولیس تھانہ غلہ منڈی کے ایس ایچ او ظہور پراچہ کے رویہ کے خلاف چک 9-134ایل کی شادی شدہ عورت فرح ادیب کی پٹرول چھڑک کر خود کو زندہ جلانے کی کوشش شہریوں نے کوشش ناکام بنا دی ۔
(جاری ہے)
پولیس تھانہ سٹی فرح ادیب کو پکڑ کر لے گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عرصہ دو ماہ قبل فرح ادیب کے گھر چک 9-134ایل میں چوری کی واردات ہوئی پولیس نے چوری کے ملزموں کا سراغ لگ جانے کے باوجود ملزموں کو گرفتار کر نے کی بجائے مظلوم عورت سے بد تمیزی کی اور نازیبا رویہ اپنایا جس پر احتجاج کرتے ہوئے فرح ادیب نے خود سوزی کی کوشش کی ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.