پاک فوج دنیا کی بہترین آرمی ہے، جنرل راحیل شریف
جمعرات 29 ستمبر 2016 17:06
ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 ستمبر - 2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج سخت جان اور دنیا کی بہترین آرمی ہے، پاک فوج خطرات کا بے خوفی سے مقابلہ کرنا جانتی ہے، پاک فوج پیشہ ورانہ مہارتوں میں کسی سے کم نہیں ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایبٹ آباد کا دورہ کیا، آرمی چیف کی چیف آف آرمی سٹاف ینگ سولجرز انٹرسینٹرل پیس مقابلوں کی تقریب میں شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے، پاکستانی فوج بہترین جسمانی صلاحیتوں کی مالک ہے، پاک فوج کے جذبے سے مرشار افسر اور جوان ہر چیلینج کا بلا خوف مقابلہ کر سکتے ہیں، پاک فوج سب سے زیادہ جنگی تجربات رکھتی ہے، پاک فوج سب سے زیادہ جنگی صلاحیت والی فوج ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.