سرجیکل اسٹرائیکس پر بھارت کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ مشیر قومی سلامتی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 ستمبر 2016 14:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 ستمبر 2016ء) : پاکستان کے مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی افواج اور عوام کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بھارت کو سرجیکل اسٹرائیکس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مؤثر حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام نہیں ہو سکتا۔ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے کے حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔

متعلقہ عنوان :