بھارت خوفزدہ ، بھارتی پنجاب کے سرحدی علاقہ خالی کروا لیے گئے ، بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 ستمبر 2016 13:49

بھارت خوفزدہ ، بھارتی پنجاب کے سرحدی علاقہ خالی کروا لیے گئے ، بھارتی ..

بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 ستمبر 2016ء) : پاکستان میں ایل او سی سیکٹرز پر فائرنگ کے بعد بھارت خوفزدہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بھارتی پنجاب کے سرحدی علاقہ خالی کروالیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ سرحدی علاقوں پر بی ایس ایف کے اضافی دستے بھجوادئے گئے ہیں۔ بھارتی پنجاب میں 10 کلو میٹر کے علاقہ میں نقل مکانی بھیی شروع ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ نقل مکانی اور فوج کے اضافی دستے بھجوانے کا حکم مرکزی حکومت کی جانب سے دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :