ایل او سی پر فائر بندی کی خلاف ورزی، پاکستان کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھانے کا فیصلہ ۔ ذرائع۔

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 29 ستمبر 2016 13:34

ایل او سی پر فائر بندی کی خلاف ورزی، پاکستان کا معاملہ عالمی فورمز پر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 ستمبر 2016ء) : لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے فائر بندی کی خلاف ورزی کا معاملہ پاکستان نے عالمی فورمز پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے لیے بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر ایک رپورٹ مرتب کرنے کے لیے کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ اس رپورٹ کے تحت پاکستان بھارت کا جنگی جنون عالمی فورمز کے سامنے بے نقاب کرے گا‎

متعلقہ عنوان :