سرینا ولیمز پولیس تشدد کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے تیار،بھتیجے کیساتھ ڈرائیونگ کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں سے خوف محسوس ہوا، ٹینس سٹار
بدھ 28 ستمبر 2016 22:27
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء) امریکا کی عالمی شہرت یافتہ امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے سیاہ فام افراد پر پولیس تشدد پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خلاف آواز اٹھانے کا عزم ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ وہ خاموش نہیں رہیں گی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس اسٹار نے کہا ہے کہ انھیں اپنے نوجوان بھتیجے کے ساتھ ڈرائیونگ کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے خوف محسوس ہوا۔
سرینا ولیمز نے کہا کہ ڈرائیونگ کے دوران جب انہوں نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کو دیکھا تو انہیں وہ خاتون یاد آ گئیں جس کے بوائے فرینڈ کو پولیس نے بے دردی سے مار دیا تھا۔وہ امریکا میں سیاہ فام برادری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جاری تناوٴ کے خلاف آواز اٹھانے والی دوسری ایتھلیٹ ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.