سکیورٹی فورسزکی گاڑی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،1 اہلکارشہید3 زخمی ہوگئے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 28 ستمبر 2016 19:14

سکیورٹی فورسزکی گاڑی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،1 اہلکارشہید3 زخمی ..

شمالی وزیرستان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28ستمبر2016ء) :زرمینہ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی میں ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکہ کیا گیاہے،جس کے نتیجہ میں1 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے زرمینہ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیاہے۔سکیورٹی فورسزنے علاقے میں ملزمان کوپکڑنے کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :