قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کی مانیٹرنگ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 28 ستمبر 2016 15:26

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کی مانیٹرنگ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر زاہد حامد نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کی جولائی تا دسمبر 2015ء تک کی عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :