چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ مکمل،11غیرملکی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے
بدھ 28 ستمبر 2016 15:19
(جاری ہے)
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے حکام کے مطابق فرانس کے کھلاڑی جیو ریفی ڈیمومٹ بدھ کو اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اسی طرح چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ میں اردن، امریکہ، ملائشیاء، فرانس اور ہانگ کانگ کے مجموعی طور پر11 غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
حکام کے مطابق ایونٹ کا مین راؤنڈ جمعرات سے شروع ہوگا جو2 اکتوبر تک جاری رہے گا۔جس میں مصر کے عمر عبدالمعید انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈڈ ہوں گے۔ حکام کے مطابق اس ایونٹ کے بعد چیف آف نیول سٹاف انٹر نیشنل سکوائش ٹورنامنٹ 14سے 22 اکتوبر جبکہ چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکوائش ٹورنامنٹ 14سے 22 نومبر تک اسلام آباد میں کھیلا جائیگا۔ چوتھے اور آخری انٹر نیشنل ایونٹ کیلئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.