کراچی : حیدر آباد کے علاقہ میں رینجرز کی کارروائی ، ایک ملزم گرفتار

کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع کی جائے ۔ رینجرز کی شہریوں کو ہدایت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 ستمبر 2016 14:54

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 ستمبر 2016ء) : رینجرز نے کراچی کے علاقہ ہیرآباد میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم غیر قانونی اسلحے کی خریدو فروخت اور ترسیل میں ملوث تھا۔ رینجرز نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی اور کسی مشکوک شخص کی اطلاع فوری طور پر رینجرز کو دیں۔

متعلقہ عنوان :