ٹنڈولکر 2012ء میں ریٹائر نہ ہوتے تو انہیں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کر دیتے :سندیپ پٹیل
بدھ 28 ستمبر 2016 14:33
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28 ستمبر۔2016ء ) بھارتی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر سندیپ پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ اگر 2012 ء میں سچن ٹنڈولکر ریٹائرمنٹ کا اعلان نہ کرتے تو انہیں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کردیا جاتا۔
(جاری ہے)
مراٹھی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سندیپ پاٹیل کا کہنا تھا کہ ان کی قیادت میں سلیکشن پینل نے 12 دسمبر 2012 ء کو سچن ٹنڈولکر سے ملاقات کرکے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں پوچھا تو سچن کا کہنا تھا کہ ان کا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں تاہم سلیکشن کمیٹی سچن کے بارے میں متفقہ فیصلہ کر چکی تھی ۔
شاید سچن کو بھی سمجھ آئی تھی کہ کیا ہونے والا ہے کیوں جب ان سے اگلی میٹنگ ہوئی تو انہوں نے کہا کہ میں ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہے ۔سندیپ پاٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ اگر سچن اس وقت ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا اعلان نہ کرتے تو ہم یقیناً انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیتے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.