فیصل باد ،پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، 2دھڑوں میں تقسیم
بدھ 28 ستمبر 2016 13:43
فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 ستمبر۔2016ء) پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے 2دھڑوں میں تقسیم کارکن را ئیونڈ دھرنے میں جا نے سے پہلے گو مگو کا شکار۔تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی میں دھڑے بندیا ں اور اختلافات کھل کر سا منے آگئے۔
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے سیکر یر ٹی جنرل جہا نگیر ترین اور علیم خان پارٹی چیئر مین کی آنکھ کا تارا بن گئے جبکہ سینئر نا ئب صدر شاہ محمود قریشی اور چو ہدری سرور بیک فٹ پر چلے گئے۔
ذرائع نے بتا یا کہ رائیونڈ دھرنے کی مشاورت اور دیگر امور دیکھنے کے لیے عمران خان گز شتہ 2دن سے لا ہور میں ہیں مگر شاہ محمود قریشی اور چو ہدری سرور انکے کسی پروگرام میں نظر نہیں آ رہے جبکہ جہا نگیر تر ین اور علیم خان پیش پیش ہیں۔ ذرائع نے بتا یا کہ اگر آئندہ 24گھنٹوں میں قیادت کے ا ختلافات ختم نہ ہو ئے تو را ئیونڈ مارچ اور دھر نہ بری طرح متا ثر ہو گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.