انگلینڈ: فٹ بال ٹیم کے مینجر خفیہ ڈیل کرتے پکڑے گئے

بدھ 28 ستمبر 2016 13:36

انگلینڈ: فٹ بال ٹیم کے مینجر خفیہ ڈیل کرتے پکڑے گئے

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 ستمبر۔2016ء) ڈیلی ٹیلیگراف کے سٹنگ آپریشن میں انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کے منیجر سیم ایلرڈائس خفیہ ڈیل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ اخبار کے رپورٹر نے سیم ایلرڈائس سے بزنس مین کے روپ میں 4 لاکھ پاوٴنڈ کی ڈیل کی۔

(جاری ہے)

فیڈریشن فٹ بال نے سیم ایلرڈائس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ادھر آرسنل کے مینجر آرسنی ونگر نے کہا ہے کہ جو بھی الزامات لگائے گئے ہیں، سیم ایلرڈائس کو اپنے دفاع کا موقع ملنا چاہیے۔ واضح رہے کہ کو رواں سال جولائی میں انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کا مینجر بنایا گیا تھا۔ ان کی سربراہی میں انگلینڈ کی ٹیم نے ابھی تک صرف ایک میچ ہی کھیلا ہے۔

متعلقہ عنوان :