ڈی ویلیئرز ان فٹ ، آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے دستبردار
بدھ 28 ستمبر 2016 13:34
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 ستمبر۔2016ء) جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے اور اوے ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہو گئے۔ ڈی ویلیئرز طویل عرصے سے کہنی کی انجری میں مبتلا ہیں۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقن ٹیم کے مینجر اور ڈاکٹر محمد موسیٰ جی کے مطابق ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد انہیں سرجری کا مشورہ دیا ہے، آئندہ ہفتے ان کی سرجری ہو گی اور بحالی صحت کے عمل کیلئے انہیں کم از کم چھ سے آٹھ ہفتے لگیں گے۔
انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈی ویلیئرز نومبر میں سری لنکا کے خلاف شیڈول ہوم سیریز کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ ڈی ویلیئرز کی عدم موجودگی میں امکان ہے کہ فاف ڈوپلیسی کینگروز کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.