بیٹ لہراکر پرستاروں کو آخری بار خدا حافظ کہنا چاہتا ہوں:شاہد آفریدی
بدھ 28 ستمبر 2016 13:34
اسلا م آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28 ستمبر۔2016ء )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفرید ی نے کرکٹ بورڈ سے الوداعی میچ کھیلنے کا موقع نہ دینے پر شکوہ کر ڈالا ۔
(جاری ہے)
سرکاری سپورٹس چینل پر بطور مبصر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفرید ی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں الوداعی میچ کھیلنے کا موقع نہیں دے رہا ہے حالانکہ یہ ان کا حق ہے،انہوں نے پاکستان کی اتنا عرصہ خدمت کی ہے اور گراؤنڈسے بلا لہراکر اپنے پرستاروں کو آخربار خدا حافظ کہنا چاہتا ہو ں ۔
آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے چیئر مین پی سی بی شہریار خان ، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور بورڈ کے ایک اعلی افسر کو پلان دیا تھا لیکن وہ میڈیا کو لیک ہوگیا،بورڈ انہیں الزام دیتا ہے کہ وہ میڈیا کو خبریں لیک کرتے ہیں لیکن اس کا کسی کو نقصان نہیں ہوتا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.