لیزا ہیڈن نے شادی کرنے کا اعلان کردیا

بدھ 28 ستمبر 2016 13:17

لیزا ہیڈن نے شادی کرنے کا اعلان کردیا
ممبئی ۔ 28 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 ستمبر۔2016ء) ایک ماڈل کی حیثیت سے اپنا کیریئر شروع کرنے اورمس ورلڈ بن کر شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ لیزا ہیڈن نے شادی کرنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

لیزا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پرکہا ہے کہ وہ جلد ہی شادی کرنے والی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں اپنے ہونے والے شوہرڈینو لال واتی کی تصویر بھی شیئرکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈینو لیزا کے طویل عرصہ سے دوست چلے آرہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :