جس طرح ایک عورت اپنے گھریلو امور انجام دیتی ہے وہ کسی مرد کے بس کی بات نہیں ‘ فضیلہ قاضی
بدھ 28 ستمبر 2016 12:34
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ بات حقیقت ہے کہ خدا کی ذات نے مرد کو عورت کی نسبت ایک درجہ زیادہ عطاء کیا ہے اب یہ مردوں کے اختیار میں ہے کہ وہ قدرت کی طرف سے دئیے گئے مقام کا استعمال کس طرح کرتا ہے ۔
فضیلہ قاضی نے کہاکہ اختلاف رائے ہر انسان کا حق ہے میرا اور میرے شوہر قیصر نظامانی کے درمیان بھی اختلاف ہو جاتا ہے مگر وہ بھی صرف ایک حد تک ہوتا ہے ۔مرد اور عورت مل کر ایک گھر بناتے ہیں اور بچے اس گھرکو مکمل کردیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عورت اپنے گھر اور بچوں کی طرف زیادہ توجہ دیتی ہے مگر مرد اس بات میں قدرے لا پرواہ ہوتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.