پی ایف ایف کے سابق سیکرٹری کرنل(ر) مجاہد اللہ ترین کاانٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 28 ستمبر 2016 11:49

اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 ستمبر۔2016ء) پاکستان فٹ بال فیڈیشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہد اللہ ترین اور سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے انٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے-

متعلقہ عنوان :