انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالر کی قیمت میں‌5 پیسے کی کمی ہو گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 ستمبر 2016 11:19

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 ستمبر 2016ء) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز نے بتایا کہ انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کےبعد ڈالر کی نئی قیمت 104.75 روپے سے 104 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :