نارائن پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں‌دھماکہ ، پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 ستمبر 2016 11:14

نارائن پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں‌دھماکہ ، پولیس اہلکار ہلاک، ..

نارائن پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 ستمبر 2016ء) : بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ چھتیس گڑھ میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ نکسل باغیوں کی جانب سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :