سابق آسٹریلوی کرکٹر میکس والکر انتقال کر گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 28 ستمبر 2016 09:10

سابق آسٹریلوی کرکٹر میکس والکر انتقال کر گئے

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28ستمبر۔2016ء) سابق آسٹریلوی کرکٹر میکس والکر انتقال کر گئے۔68 سال کے میکس والکر کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔میکس والکرنے1972میں میلبرن میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ میکس والکر نے 34 ٹیسٹ میچوں میں 138 وکٹیں حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :