رکشہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر باپ بیٹا ہلاک

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 27 ستمبر 2016 18:20

دیپال پور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27 ستمبر۔2016ء ) چک34/4-Lرکشہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر باپ بیٹا ہلاک ،بیوی اور رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک34/4-L کا رہائشی غفار ولد رمضان اپنی بیوی اور چھ ماہ کے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ نہر کے قریب تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے غفار ولد رمضان اور چھ ماہ کے بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ اس کی بیوی اور رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے ۔ جن کو ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :