ایشین بیچ گیمزکبڈی،فائنل میں پاکستان نے بھارت کوہراکرگولڈمیڈل جیت لیا

منگل 27 ستمبر 2016 15:44

ایشین بیچ گیمزکبڈی،فائنل میں پاکستان نے بھارت کوہراکرگولڈمیڈل جیت ..

دانانگ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27 ستمبر۔2016ء ) ایشین بیچ گیمز کے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ”دھوبی پٹکا “ دے مارا ہے ۔

(جاری ہے)

ویت نام کے شہر دانانگ میں جاری 5ویں ایشین بیچ گیمز کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کے خلاف 23کے مقابلے میں28پوائنٹس حاصل کرکے فائنل اپنے نام کرلیا ۔