شادی سے یونس خان کے بھاگ جانے کا انکشاف
والدہ نے 14سال کی لڑکی سے شادی کا کہا تو میں نے انہیں کہا کہ میں 31،32سال کا باباہوں میری کمسن لڑکی سے شادی کیسے ہوسکتی ہے،ماں پھر بھی نہ مانی تو پھر میں وہاں سے بھاگ گیا،یونس خان
منگل 27 ستمبر 2016 15:25
(جاری ہے)
ایک نجی ٹی وی چینل پر وسیم اکرم کے ساتھ پروگرام میں بات چیت کے دوران یونس خان نے انکشاف کیا کہ میری والدہ نے مجھے ایک لڑکی کی تصویر دکھاتے ہوئے کہاکہ تمہاری اس لڑکی سے شادی ہوگی ،وہ 14سال کی لڑکی تھی تو میں نے اپنی والدہ سے کہاکہ میں 31،32سال کا باباہوں تو میری کمسن لڑکی سے شادی کیسے ہوسکتی ہے۔
ماں پھر بھی نہ مانی تو پھر میں وہاں سے بھاگ گیا۔اسی پروگرام میں یونس خان نے پیارکے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ میں نے اپنے کھیل او اہل خانہ سے اتنا پیار کیا کہ اسطرح کے پیارکی جگہ ہی نہ بنی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.