ایشین گولڈمیڈلسٹ کراٹے کاز سعدی عباس کا بھارت میں شیڈول ایونٹس میں شرکت سے انکار

منگل 27 ستمبر 2016 12:33

ایشین گولڈمیڈلسٹ کراٹے کاز سعدی عباس کا بھارت میں شیڈول ایونٹس میں ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27 ستمبر۔2016ء )ایشین گولڈمیڈلسٹ کراٹے کاز سعدی عباس نے آئندہ بھارت میں ہونیوالے ایونٹس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعدی عباس کا کہنا تھا کہ انہو ں نے اپنے اس فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے ،بھارت میں کھیل کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں،ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں بھارتی منتظمین نے انہیں ہرانے کے لیے ہرہتھکنڈااستعمال کیا تھا ۔