سندھ اسمبلی، محمد بن قاسم مسجد کی تباہی اور اس کی زمین پر قبضہ کا معاملہ اٹھایاگیا
روہڑی میں تاریخی محمد بن قاسم مسجد کی 15ایکڑ اراضی میں سے 9ایکڑ اراضی پر قبضہ ہوگیا ہے ،نصرت سحر عباسی مسجد محکمہ اوقاف کی نہیں ،محکمہ ثقافت و آثار قدیمہ کی طرف سے (کل) اس سوال کا جواب دیا جائیگا،سید غلام شاہ جیلانی
پیر 26 ستمبر 2016 18:08
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء) سندھ اسمبلی میں پیر کو روہڑی میں واقع تاریخی محمد بن قاسم مسجد کی تباہی اور اس کی زمین پر قبضہ کا معاملہ اٹھایاگیا ۔پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے توجہ دلاوٴ نوٹس پر کہا کہ روہڑی میں تاریخی محمد بن قاسم مسجد کی 15ایکڑ اراضی میں سے 9ایکڑ اراضی پر قبضہ ہوگیا ہے ۔
وزیرزراعت و پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو اور وزیراوقاف سید غلام شاہ جیلانی نے کہا کہ یہ مسجد محکمہ اوقاف کی نہیں ۔محکمہ ثقافت و آثار قدیمہ کی طرف سے منگل کو اس سوال کا جواب دیا جائے گا ۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے کہا کہ یہ تاریخی مسجد تباہی کا شکار ہے ۔بارش کے زمانے میں وہاں سے محمد بن قاسم کے زمانے کے سکے نکلتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.