بھارت کو بڑھکیں مارنے اور دھمکیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا‘مولانا فضل الرحمن
ملکی جغرافیائی حدود کے ہر انچ پر عملداری قائم کر نے کے علاوہ ملکی استحکام وبقاء کیلئے کسی قر بانی سے دریغ نہیں کرینگے کفار کی شر انگیزیاں انتہائی خطر ناک ہیں جس سے بچنے کے لیئے ہر فرد کو اپناکردار ادا کر نا ہوگا ‘سربراہ جے یوا ٓئی (ف) کا خطاب
پیر 26 ستمبر 2016 16:52
لاہور/سر گودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 ستمبر۔2016ء ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت کوبڑھکیں مارنے اور دھمکیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوسکتا ،وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پہلی مرتبہ قوم کی تر جمانی کرتے ہوئے کشمیر کے معاملے کو اجاگر کیا بھارت پر یہ بات اجاگر ہونی چاہیے کشمیر ایک متنازع مسئلہ ہے اور بین الاقوامی معاملہ ہے ،ملکی جغرافیائی حدود کے ہر انچ پر عملداری قائم کر نے کے علاوہ ملکی استحکام وبقاء کے لیئے کسی قر بانی سے دریغ نہیں کرینگے ،کفار کی شر انگیزیاں انتہائی خطر ناک ہیں جس سے بچنے کے لیئے ہر فرد کو اپناکردار ادا کر نا ہوگا ، جے یو آئی وطن عزیز کے لیئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیئے ہر وقت تیار ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.