اوکاڑہ،ناجائز اسلح برآمد ایک شخص گرفتار

پیر 26 ستمبر 2016 16:48

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 ستمبر۔2016ء)ناجائز اسلح برآمدکر کے ایک شخص کوگرفتار کرلیا گیاتفصیلا ت کے مطابق دوران گشت پولیس نے صابری کالونی کے قریب محمد امجد ولد بشیر احمد سکنہ شیخ بستی کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے ریوالور32بور برآمد ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کردی ہے