لاہو،ایف آئی اے نے دو اشتہاریوں سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا

اتوار 25 ستمبر 2016 18:04

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) ایف آئی اے نے دو اشتہاریوں سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے بتایا گیا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے ملزمان دانش اور محمد منیر انسانی سمگلنگ کے مقدمات میں اشتہاری تھے اور ایف آئی اے کو مطلوب تھے دونوں ملزمان شہریوں کو سعودیہ میں ورک پرمٹ ویزے کے ساتھ ملازمتیں دلانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیاچکے تھے جبکہ گرفتار کیے گئے تیسرے ملزم بارے میں معلوم نہیں ہوسکا

متعلقہ عنوان :