سیکنڈ ائیر کی طالبہ اور نئی نویلی دلہن کی خود کشی
اتوار 25 ستمبر 2016 18:04
ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) یہاں نواح میں سیکنڈ ائیر کی طالب علم اور ایک شادی شدہ لڑکی نے زہر پی کر خود کشی کر لی دونوں جاں بحق ۔
(جاری ہے)
چک 6-98آرمیں نور محمد کے بیٹے عمران کا معمولی بات پر اپنے باپ سے جھگڑا ہوگیا جس پر والدین نے سخت ڈانٹ پلائی جس کی وجہ سے عمران نے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں اسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا۔
ملگدہ چوک سے ساہیوال خاوند سے ناراض ہوکر بھائی کے گھر آئی ہوئی نئی نویلی دلہن بیس سالہ ثمینہ نے گھر میں پڑی ہوئی زہریلی سپرے پی لی اور اس کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی ۔نئی نویلی دلہن اپنے خاوندفاضل سے شادی پر رضا مند نہ تھی اور والدین نے شادی کر دی اور وہ خاوند کو بھائی سے ملنے کے بہانے لے آئی اور خود کشی کر لی۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.