احمد یار،6مسلح افراد نے دن دہاڑے40 سالہ شخص کو اغواء کرلیا

اتوار 25 ستمبر 2016 17:31

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) چھ مسلح افراد نے دن دہاڑے40 سالہ شخص کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق محلہ ضیاء نگرکے رہائشی محمد عابد کے بھائی محمد افضل کواس کی بیوی نجمہ بی بی ، آشنا ساجد اور انور نے تین کس ساتھیوں سے ملکربے ہوشی کی حالت میں گھر سے اغواء کرلیا۔تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :