دیپالپور،خاوند نے بیوی کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

اتوار 25 ستمبر 2016 17:31

دیپال پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) خاوند نے روٹھ کر میکے جانیوالی بیوی کومنا کے واپس لا کر بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم محمد سرور کی بیوی ارم بی بی ناراض ہو کرمیکے چلی گئی کہ ملزم محمد سرور اس کو منا کر واپس گھر لایا ۔اس نے اپنے بھائی حق نواز وغیرہ کے ساتھ مل کر بیوی ارم بی بی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :