دوسراٹی ٹونٹی ،پاکستانی باؤلرز نے ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر کے پرخچے اڑا دیئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2016 23:40

دوسراٹی ٹونٹی ،پاکستانی باؤلرز نے ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر کے پرخچے اڑا ..

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23 ستمبر۔2016ء )دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستانی باؤلرز نے ایک بار پھر ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر کے پرخچے اڑا دیئے ۔

(جاری ہے)

دبئی میں جاری میچ میں عماد وسیم نے جانسن چارلس آؤٹ کیا جس کے بعد سہیل تنویر نے ایون لوئیس کی وکٹ حاصل کی ،لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر نے اپنے اگلے اوور میں سیمیولز کی وکٹ لے کر مہمان ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ۔