بھارت سی پیک منصوبہ سبوتاژ اور پاکستان میں امن وامان کی صورتحال خراب کر نے کیلئے جنگ مسلط کر نا چاہتا ہے،آفتاب شیرپاؤ
پاکستانی عوام اور افواج انڈیا کو اپنے ناپاک عزائم میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دے گی،شمولیتی پریس کانفرنس
ہفتہ 24 ستمبر 2016 22:21
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چےئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ انڈیا سی پیک منصوبہ سبوتاژ کر نے اور پاکستان میں امن وامان کی صورتحال کو خراب کر نے کے سلسلے میں مختلف حیلے بہانے بناکر پاکستان پر ایک سازش کے تحت جنگ مسلط کر نا چاہتا ہے لیکن پاکستانی عوام اور افواج انڈیا کو اپنے ناپاک عزائم میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز وطن کور پشاور میں ایک شمولیتی پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن ضلع چارسدہ کے رہنماء اورنگزیب خان ،اورآزاد ضلعی امیدوار مشتاق خان نے ناظمین و نائبین اوردرجنوں ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔شمولیت اختیار کر نے والوں نے ملی رہبر کی قائدانہ صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ قومی وطن پارٹی واحد جماعت ہے جو ہر سطح پر پختونوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.