جرمی کوربن دوبارہ لیبر کے سربراہ منتخب
ہفتہ 24 ستمبر 2016 21:42
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) برطانیہ کی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ کے انتخابات میں جرمی کوربن اپنے حریف اوون سمتھ کو ہرا کر دوبارہ جماعت کے سبراہ منتخب ہوگئے ہیں۔معروف غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق لیبر پارٹی کے سربراہ کے انتخابات میں اس دفعہ جرمی کوربن نے گذشتہ برس سے بھی زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں اور کل ووٹوں کا 61.8 فیصد حاصل کر کے اوون سمتھ کو با آسانی شکست دے دی۔
انتخاب جیتنے کے بعد لیبر کے سربراہ جرمی کوربن کا کہنا تھا انھیں دوبارہ جماعت کا سربراہ بننے پر فخر ہے۔جماعت کے سربراہ کے چناوٴ کے لیے ہونے والے انتخابات میں پانچ لاکھ سے زائد پارٹی ممبران نے ووٹ ڈالے۔لیبر جماعت کے لاکھوں ممبران نے اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے ایک سال کے اندر دوسری بار جرمی کوربن جماعت کا سربراہ منتخب کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.