کراچی،ندی سے 2 تشدد زدہ لاشیں برآمد

ہفتہ 24 ستمبر 2016 20:01

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) لیاری ندی سے 2تشددزدہ نعش برآمد تفصیلات کے مطابق کراچی میں لیاری ندی لسبیلہ پل کے نیچے سے ہفتہ کی دوپہر2تشددشدہ نعش برآمدہوئی ہیں پولیس کے مطابق دونوں افراد پرتشددکے بعدان کوسرپرگولیاں مارکرہلاک نعشوں کوضروری کارروائی کے لے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے پولیس کے مطابق دونوں مقتولین کی فوری طورپرشناخت نہیں ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :