کراچی کی مقامی عدالت نے دھوکہ دہی کے 2 مقدمات میں منی لانڈرنگ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

ہفتہ 24 ستمبر 2016 20:01

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) کراچی کی مقامی عدالت نے دھوکہ دہی کے 2 مقدمات میں منی لانڈرنگ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں تفصیلات کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے دھوکہ دہی کے الزام میں درج 2مقدمات میں سرفرازمرچنٹ کے یکم اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں واضح رہے کہ سرفراز مرچنٹ کے خلاف لندن میں منی لانڈرنگ کامقدمہ زیرسماعت ہے جس میں وہ متحدہ قائد کے خلاف گواہی دے چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :