آفریدی و اجمل کا الوداعی میچ کرکٹ سے مذاق ہوگا، عاقب جاوید

ہفتہ 24 ستمبر 2016 18:29

آفریدی و اجمل کا الوداعی میچ کرکٹ سے مذاق ہوگا، عاقب جاوید

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی تجویز کی مخالفت کر دی، انہوں نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی اور سعید اجمل کا الوداعی میچ کرانا کرکٹ کے ساتھ مذاق ہوگا۔

(جاری ہے)

عاقب جاوید نے اس حوالے سے مزید کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو انہیں ریٹائر کرنا ہے تو وہ الوداعی میچ کے بجائے دونوں کے لیے نمائشی میچ کرائے۔۔

متعلقہ عنوان :