بڑا ملک ہونے کے تحت بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئیے ۔ سابق بھارتی وزیر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 ستمبر 2016 15:32

بڑا ملک ہونے کے تحت بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئیے ۔ سابق بھارتی ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 ستمبر 2016ء) : بھارت کے جنگی جنون پر سابق بھارتی وزیر خارجہ بھی بھڑک اُٹھے ۔ بھارت کے سابق وزیر خارجہ نٹور سنگھ کا کہنا ہے کہ بڑا ملک ہونے کے تحت بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بہتر دو طرفہ تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نٹور سنگھ کا کہنا تھا کہ چیزوں پر چڑھ دوڑنے کی جائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔

متعلقہ عنوان :