ٹی ٹونٹی 2013ء کے بعد ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو کم ترین ہدف

ہفتہ 24 ستمبر 2016 13:04

ٹی ٹونٹی 2013ء کے بعد ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو کم ترین ہدف

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 ستمبر۔2016ء) 2013ء کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کو کم ترین ہدف دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو کم ترین ہدف دیا ہے،2013ء میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کو 124رنز کا ہدف دیا تھا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 116رنز کا ہدف دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :