اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی دو یونین کونسلز 48 اور 49 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری
میاں محمد ندیم ہفتہ 24 ستمبر 2016 12:49
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24 ستمبر۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی دو یونین کونسلز 48 اور 49 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے تمام پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔یونین کونسل 48 اور 49 میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے جاری ہے۔
سرائے خربوزہ اور شاہ اللہ دتہ کی یونین کونسلز کے 28 ہزار ووٹر آج حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ یو سی چیئرمین کی 2 نشستوں کیلیے 4 امیدوار میدان میں ہیں۔ یو سی 48 میں پی ٹی آئی کے امیدوار ملک امتیاز جبکہ ن لیگ کے نامزد امیدوار غضفر علی خان ہیں۔ یو سی 49 میں ن لیگ کی طرف سے ذکی شاہ کا مقابلہ آزاد امیدوار ملک جمشید سے ہو گا ، ملک جمشید کو تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.