قومی ہاکی فیڈریشن ویمن ہاکی کپ میں شرکت کیلئے 28ستمبر کو تھائی لینڈ روانہ ہوگی

ہفتہ 24 ستمبر 2016 12:32

راولپنڈی ۔ 24 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 ستمبر۔2016ء) قومی ٹیم ایشین ہاکی فیڈریشن ویمن ہاکی کپ میں شرکت کیلئے 28ستمبر کو تھائی لینڈ روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری ہے جبکہ 6ریزرو کھلاڑی بھی ٹریننگ کر رہی ہیں،کھلاڑیوں کو کوچ اولمپئن محمد عثمان تربیت دے رہے ہیں،ایونٹ یکم اکتوبر سے شروع ہوگا،ٹیم کی قیادت حناء کنول کریں گی۔

متعلقہ عنوان :