ساہیوال،مختلف ٹریفک حادثات میں چار سالہ بچے سمیت تین جاں بحق
جمعہ 23 ستمبر 2016 18:33
ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23ستمبر ۔2016ء) یہاں نواح میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک چار سالہ بچہ بھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
پہلا حادثہ ساہیوال عارف والا روڈ پر پل سکھ بیاس کمیر کے قریب ہوا یہاں ایک کاشتکار عبدالمجید سڑک کے کنارے بس کے انتطار میں کھڑے تھے کہ اس کے چار سالہ بچے علی احمد کو تیز رفتار رکشا نے کچل دیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر دم توڑ گیا۔
دوسرا حادثہ ساہیوال نور شاہ روڈ پر پل کھوڈا ں کے قریب ہوا یہاں موٹر سائیکل پھسل کر گرنے سے ایک نوجوان عبدالقدیر ہلاک ہوگیا ۔تیسرا حادثہ شیر والا بنگلہ کمیر روڈ پر چک 9-175ایل کے قریب ہوا یہاں موٹر سائیکل کے حادثہ میں محمد یٰسین چل بسا۔پولیس نے تینوں حادثات کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.