روسی بری فوج کا دستہ پاکستان کے ساتھ پہلی مشترکہ مشقوں میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا

پاکستان اور روس کی مشترکہ مشقیں 24 ستمبر سے 10اکتوبر تک جاری رہیں گی‘آئی ایس پی آر

جمعہ 23 ستمبر 2016 12:53

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 ستمبر۔2016ء) روسی بری فوج کا دستہ پاکستان کے ساتھ پہلی مشترکہ مشقوں میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا-آئی ایس پی آر کے مطابق تاریخ میں دونوں ممالک کے درمیان پہلی بار ہونیوالی مشترکہ مشقوں میں شرکت کیلئے روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے پاکستان اور روس کی مشترکہ مشقیں 24 ستمبر سے 10اکتوبر تک جاری رہیں گی

متعلقہ عنوان :