سابق ڈائریکٹر محمد خالد خان کی گریڈ21 میں ترقی کے احکامات

جمعرات 22 ستمبر 2016 22:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22ستمبر ۔2016ء)مجاز حکام نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر سٹاف ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے سابق ڈائریکٹر محمد خالد خان(ریٹائرڈ۔پی سی ایس۔ای جی۔بی ایس۔

(جاری ہے)

20) کو 29جون2016سے گریڈ 21میں باقائدہ طور پر ترقی دے دی ہے۔مذکورہ افسر کی ترقی ا ور گریڈ21 میں چارج سنبھالنا29جون2016سے تصور ہوگا۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا