محکمہ تعلیم نااہلی‘ چھ ماہ کے دوران ایک سودو سرکاری سکولوں سے3100طلباء کا تعلیم چھوڑنے کا انکشاف
جمعرات 22 ستمبر 2016 22:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء) محکمہ تعلیم کی کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے چھ ماہ کے دوران ایک سودو سرکاری سکولوں سے3100طلباء کا تعلیم چھوڑنے کا انکشاف ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملتان روڈسے254،دیوسماج گرلزسکول سے 124 طالبات، جاتی امراسے105 طلبا، سی ڈی جی ایل قلوہ لکشمن سنگھ سے78 طلبا، سی ڈی جی ایک مغل پورہ سے57 طالبات نے سکول چھوڑ دیا اسی طرح گورنمنٹ ہائی سکول کرشن نگرسے124 طالبات، مسلم لیگ ہائی سکول ایمپرس روڈ سے55طلبا، گورنمنٹ سکول بابوصابوسے53 طلبا، شیرشاہ کالونی سکول سے37 طلبا، ستارہ کالونی سے78 طلبا، پریکٹسنگ سکول ٹاؤن شپ سے 58 طالبات نے پڑھائی چھوڑی گورنمنٹ سکول بیدیاں روڈ سے 23طالبات، سوڈیوال سکول سے23 طلبا، شیرشاہ کالونی سے23 طلبا، نواب پورہ سے15 طلبا، شادباغ سکول سے31 طلبااورکورٹ خواجہ سعید سکول سے31 طلبا نے سکول چھوڑ دیا۔
ای ڈی اوایجوکیشن طارق رفیق کا کہنا ہے کہ انرولمنٹ کم ہونے والے سکولوں کے سربراہوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.