بلوچستان حکومت نے سانحہ 8اگست کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کردیا

جمعرات 22 ستمبر 2016 20:54

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) بلوچستان حکومت نے سانحہ 8اگست کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کردیا،اعلامئے کے مطابق مذکورہ کمیشن بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل پرمشتمل ہوگا۔

(جاری ہے)

اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ یہ جوڈیشل کمیشن 8اگست کے سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ 60روز میں پیش کریگا۔

متعلقہ عنوان :