ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداﷲ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں ٗوزیر دفاع خواجہ آصف

جمعرات 22 ستمبر 2016 20:31

ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداﷲ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں ٗوزیر دفاع ..

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداﷲ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداﷲ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں اور ہمارے موٹروے ہمارے رن وے ہیں۔ وزیر دفاع نے پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی تصویریں بھی پوسٹ کیں۔

متعلقہ عنوان :