پولیس محرم الحرام کے دوران فول پروف حفاظتی انتظامات کرے گی۔کیپٹن(ر)محمد امین وینس
ہر سال کی طرح اس سال بھی ایس اوپی پر مکمل عمل درآمد کروایا جائیگا،امام بارگاہوں پربھاری نفری تعینات کی جائیگی،تمام مجالس و جلوسوں کی مانیٹرنگ کے لئے خصوصی کنٹرول روم بنایا جائے گا ۔سی پی او لاہورکی زیرصدارت اجلاس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 ستمبر 2016 20:16
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22ستمبر2016ء) : سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے کہا ہے کہ لاہور پولیس محرم الحرام کے دوران فول پروف حفاظتی انتظامات کرے گی ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی SOPپر مکمل عمل درآمد کروایا جائے گا۔حساس مجالس ، جلوسوں اور امام بارگاہوں پر بھاری نفری تعینات کی جائے گی ۔تمام مجالس و جلوسوں کی مانیٹرنگ کے لئے خصوصی کنٹرول روم بنایا جائے گا۔
ڈولفن اور پولیس رسپانس یونٹ کے اہلکار بھی حسا س مجالس و امام بارگاہوں کے ارد گرد گشت کریں گے ۔تمام ڈویژنل ایس پیز اپنے علاقہ جات میں امن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کرکے سکیورٹی پلان ڈسکس کریں اور تمام معاملات مشاورت سے طے کریں ۔محرم الحرام میں علماء کرام پر بھی ذمہ داری عائدہوتی ہے کہ وہ عوام میں محبت ،امن اور اتحاد بین المذاہب کادرس دیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.