وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کو بھر پور طریقے سے دلیرانہ انداز میں پیش کیا
وفاقی پارلیمانی سکریٹری ٹیکسٹائل انڈسٹری سر زمین خان کا وزیراعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب پرردعمل کااظہار
جمعرات 22 ستمبر 2016 20:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء ) وفاقی پارلیمانی سکریٹری ٹیکسٹائل انڈسٹری سر زمین خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کو بھر پور انداز میں زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے دلیرانہ انداز میں پیش کیا اور دہشتگردی کے متعلق پاکستان کا موقف واضح کیا ۔
جمعرات کو وزیراعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں ،کشمیریوں پر ہونے والے مظا لم کی تحقیقات کرائی جائے اور کشمیر کو غیر فوجی علاقہ قرارد دیا جائے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کا مسئلہ کشمیر سے متعلق دو ٹوک موقف ہے او ر اسی موقف کی ترجمانی وزیراعظم محمد نواز شریف نے ماضی میں بھی اپنے جنرل اسمبلی کے خطبات میں کی اور کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں ہونا چاہیے اور مقبوضہ کشمیر کی عوام کی خواہش کے مطابق وہاں رائے شماری کرائی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.